Fatwa Online - Darulifta
0092-21-32570077
Make a Donation

دار الافتاء جامعہ بنوریہ کے ساتھ تعاون کریں اور ترویج علم میں اپنا حصہ شامل کریں

دار الافتاء سے پورے سال شرعی مسائل میں راہنمائی اور مختلف نوعیت کے تنازعات میں ثالثی و پنچائت جیسی خدمات کے ساتھ ساتھ علماء کرام کو افتاء و قضاء کے دوسالہ کورس بھی کرائے جاتے ہیں ان تمام خدمات کے لئے دار الافتاء کا نو افراد پر مشتمل پورا عملہ ہمہ تن مصروف عمل رہتا ہے وظائف و تنخواہیں اور دار الافتاء کی مینٹی نینس و ضروریات کی مد میں اخراجات مخیر حضرات کے تعاون کے منتظر ہیں
دار الافتاء کے ساتھ تعاون آپ کے صدقات و عطیات کا بہترین مصرف اور صدقہ جاریہ ہے
ذیل میں بینک اکاونٹ کی تفصیلات ہیں اگر آپ زکوۃ کی مد سے تعاون کرنا چاہتے ہیں تو از راہ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کر کے تصریح کردیں