جامعہ بنوريہ كے شعبہ كتب كا نصاب تعليم

جامعہ بنوریہ عالمیہ کا نصاب تعلیم

جامعہ میں پڑہائے جانے والے علوم و فنون

جامعہ بنوریہ عالمیہ میں درج ذیل فنون کی کتب پڑھائی جاتی ہیں۔ (۱) تفسیر (۲)اصول تفسیر (۳) حدیث (۴) اصول حدیث (۵) فقہ(۶) اصول فقہ (۷) علم کلام (۸) سیرت نبوی (۹) تاریخ اسلام (۰۱) علم نحو (۱۱) علم صرف (۲۱)معانی (۳۱) بلاغت (۴۱)ادب (۵۱) منطق (۶۱) فلسفہ (۷۱) حساب (۸۱) جغرافیہ (۹۱) لغت عربی (۰۲) اردو (۱۲) فارسی (۲۲) انگریزی

نصاب تعلیم کے درجات و سندات

نام درجہ مدت تعلیم سند حیثیت درجہ حفظ اعدادیہ ۲ سال شھادة تحفیظ القرآن الکریم مساوی پرائمری درجہ متوسطة ۱ سال شھادة المتوسطة مساوی مڈل درجہ ثانویہ عامہ ۲ سال شھادة الثانویة العامة مساوی میٹرک درجہ ثانویہ خاصہ ۲ سال شھادة الثانویة الخاصة مساوی ایف اے درجہ عالیہ ۲ سال شھادة العالیة مساوی بی اے درجہ عالمیہ ۲ سال شھادة العالمیة فی العلوم العربیة والاسلامیة مساوی ایم اے درجہ تجوید القرآن ۱ سال شھادة التجوید

نصاب تعلیم

سال اول/جماعت اول

قرآن مجید نورانی قاعدہ یسرناالقرآن دینیات کلمہ طیبہ، کلمہ شہادت، ثناءمع ترجمہ اردو لکھائی قاعدہ اردو کتاب اردو جماعت اول حساب مفردات نویسی، ہندسہ نویسی ۰۰۱ تک انگلش A.B.C سال دوم/جماعت دوم قرآن مجید آخری پارہ ناظرہ، آخری دس سورتیں حفظ دینیات نماز اردو لکھائی کتاب اردو جماعت دوم حساب مرکبات نویسی

جماعت دوم

ریاضی انگلش مائی چلڈرن سال سوئم/جماعت سوم قرآن مجید پانچ پارے اول ناظرہ دینیات نماز حنفی ماسواءخطبات واشعار اردو لکھائی کتاب اردو

جماعت سوم

حساب املاءمرکبات ریاضی جماعت سوم انگلش فیصل انگلش بک نمبر1

سال چہارم/جماعت چہارم

قرآن مجید ازپارہ ۶ تا پارہ پندرہ (۵۱) ناظرہ دینیات تعلیم الاسلام حصہ اول اردولکھائی کتاب اردو جماعت چہارم حساب عبارت نویسی، ریاضی جماعت چہارم انگلش فیصل انگلش بک نمبر2 سال پنجم/جماعت پنجم قرآن مجید ازپارہ سولہ (۶۱) تا آخر( ناظرہ) دینیات تعلیم الاسلام حصہ دوم اردو لکھائی کتاب اردو جماعت پنجم، املاءزبانی حساب ریاضی جماعت پنجم انگلش فیصل انگلش بک نمبر3

سال ششم/اعدادیہ سال اول

مشق قرآن مجیدو تجوید حدر ازپارہ اول، مخارج حروف دینیات وعربی تعلیم اسلام حصہ سوم، کتاب عربی جماعت ششم اردو لکھائی کتاب اردو جماعت ششم، لکھائی ازکتاب اردوبطور اسلام فارسی رہبر فارسی، کریما معاشرتی علوم معاشرتی علوم جماعت ششم ریاضی ریاضی جماعت ششم انگلش انگلش جماعت ششم

سال ہفتم/اعدادیہ سال دوم

مشق قرآن وتجوید حدرازپارہ ۱۱ تا ۰۲، صفات حروف دینیات وعربی تعلیم الاسلام حصہ چہارم، کتاب عربی جماعت ہفتم فارسی پندنامہ، گلستان سعدی باب ۱ تا ۴ اردولکھائی کتاب اردو جماعت ہفتم، املاءازکتاب اردو معاشرتی علوم معاشرتی علوم جماعت ہفتم حساب ریاضی جماعت ہفتم انگلش انگلش جماعت ہفتم

سال ہشتم/اعدادیہ سال سوم

مشق قرآن مجیدو تجوید حدراز پارہ ۱۲ تا آخر، اظہاراخفاءوغیرہ دینیات سیرت وعربی بہشتی گوہر، سیرة الرسول اردو، کتاب عربی جماعت ہشتم فارسی گلستان سعدی باب ۷-۸ بوستان باب اول اردو لکھائی کتاب اردو جماعت ہشتم، املاءازکتاب اردو معاشرتی علوم معاشرتی علوم جماعت ہشتم حساب ریاضی جماعت ہشتم انگلش انگلش جماعت ہشتم سال نہم/درجہ اولی مشق وتجوید جمال القرآن ومشق قرÉت پارہ۰۳ آخری ربع حدیث وسیرت رحمت عالم صرف ارشاد الصرف تمرین صیغوں کی تمرین نحو نحومیر، شرح مائة عامل اللغة العربیة والانشائ الطریقة الجدیدة، الطریقة العصریہ انگلش انگلش جماعت نہم/دھم سال دھم/درجہ ثانیہ تفسیرو تجوید ترجمہ وتفسیر پارہ۰۳ فوائد مکیہ مشق پارہ ۰۳ ربع ثالث حدیث زادالطالبین اللغة العربیہ والانشائ القرÉت الراشدہ جزءاول، معلم الانشاءجزاول فقہ مختصر القدوری مکمل صرف علم الصیغہ، خاصیات ابواب ازفصول اکبری نحو ہدایة النحو منطق تیسیرالمنطق، ایساغوجی، مرقات سال یازدھم/درجہ ثالثہ تفسیر وحدیث ترجمہ وتفسیر ازسورہ عنکبوت تاآخر سورہ مرسلات ریاض الصالحین کتاب الاداب کتاب الفضائل فقہ کنزالدقائق اصول فقہ اصول الشاشی نحو کافیہ، شرح ابن عقیل منطق شرح تہذیب اللغة العربیة والانشائ نفحة العرب، معلم الانشائ، جزءثانی تجوید مقدمة الجزریة سال دوازدھم/درجہ رابعہ تفسیر وحدیث ازسورہ یونس تا عنکبوت، ریاض الصالحین (کتاب العلم، کتاب الدعوات، کتاب الاذکار) فقہ شرح وقایہ اولین اصول فقہ نورالانوار تا قیاس نحو شرح جامی تا مبنیات منطق قطبی تاعکس نقیض اللغة العربیہ والانشائ مقامات حریری (۰۱ مقامے) معلم الانشاءجزءثالث سال سیزدھم/درجہ خامسہ تفسیر ازسورة فاتحہ تا سورة یونس فقہ ھدایہ جلد اول اصول فقہ نورالانوار از(قیاس)حسامی (کتاب سنت اجماع) بلاغت مختصر المعانی منطق سلم العلوم تصورات اللغة العربیہ دیوان متنبی تا ختم قافیة الحائ چہاردھم/درجہ سادسہ تفسیر جلالین شریف مکمل حدیث کتاب الآثار فقہ ھدایة جلد دوم اصول فقہ توضیح وتلویح تا مقدمات اربعہ فلسفہ وعقائد میبذی، شرح العقائد اللغة العربیہ والفردض دیوان حماسہ، محیط الدائرہ پانزدھم/درجہ سابعہ تفسیر تفسیر بیضاوی پارہ اول ربع اول اصول تفسیر الفوزالکبیر حدیث مشکوة شریف اصول حدیث نخبة الفکر فقہ (الف) ھدایة جلد ثالث فقہ (ب) ھدایة جلد رابع سال شانزدھم/دورئہ حدیث حدیث بخاری شریف مکمل حدیث مسلم شریف مکمل حدیث ترمذی شریف مکمل حدیث ابودا¶د شریف مکمل حدیث نسائی شریف، ابن ماجہ، شمائل ترمذی حدیث طحاوی شریف، موطاامام مالکؒ، موطا امام محمدؒ