جامعہ بنوريہ كے شعبہ غير ملكى كا نصاب

شرائط داخلہ شعبہ بیرونی:

درجہ حفظ:

(الف) عمر کم ازکم ۸ سال تا ۲۱ سال

(ب) مطلوبہ ذھنی استعداد

(ج) جامعہ میں رہائش رکھنا

(د) بچہ بیرونی ہونے کی صورت میں پاسپورٹ پیش کرنا

(ھ) جامعہ کے اصول وضوابط کی پابندی

(و) غیر شرعی امور سے اجتناب اور شرعی احکام کی پابندی درجہ کتب:

(الف) اردو پڑھنا لکھنا

(ب) ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم مکمل

(ج) عمر ۵۱ سال یا ۰۲ سال

(د) بیرونی ہونے کی صورت میں پاسپورٹ جامعہ میں جمع کرانا لازمی

(ھ) شرعی احکامات کی پابندی

(و) سیاسی جماعتوں سے لاتعلقی

(ز) جامعہ کے اصول وضوابط کی پابندی کا اقرار وعہد

نصاب شعبہ بیرونی

شعبہ بیرونی درجہ کتب کا نصاب درج ذیل ہے۔

الصف الاول:

الفقہ التسہیل الضروری النحو النحو المیسّروشرح مÉة عامل الصّرف ابواب الصّرف اللغة العربیة طریقة جدیدة الحدیث زاد الطالبین التجوید تصحیح التلفّظ مع المراجعة

الصف الثانی:

الفقہ المختصر القدوری النحو ہدایة النحو الصّرف علم الصّیغة التّفسیر جزءعمّ اللغة العربیة معلّم الانشائ، القرÉة الراشدة التجوید ھدایة المستفید

الصف الثالث:

التّفسیر اا¿یسر التفاسیر الحدیث آثار السنن الفقہ Éلھدایة المجلد الÉول اصول الفقہ ا¿صول الشاشی النحو االنحو الواضح للمدارس الثانویة اللغة العربیة نفحة العرب، القرÉة الرشیدة المنطق تسھیل المنطق

الصف الرابع:

التّفسیر ایسر التفاسیر من الجزء۸ الی نھایة الجزء۸۱ الحدیث مشکوٰة المصابیح النصف الÉول الفقہ Éلھدایة المجلد الثانی اصول الفقہ الحسامی اصول الحدیث مصطلح الحدیث البلاغة البلاغة الواضحة النحو قطر النّدی

الصف الخامس:

التّفسیر ایسر التفاسیر من الجزء۹۱ الی ختم القرآن الحدیث مشکوٰة المصابیح النصف الÉخیر، کتاب الآثار الفقہ Éلھدایة المجلد الثالث والرابع علوم القرآن التبیان فی علوم القرآن علم المیراث السراجی السیرة نور الیقین، الÉدیان والفرق