جامعہ بنوريہ كا مسلك | Introduction to Jamia Binoria

مختصر تعارف

جامعہ بنوریہ عالمیہ

جامعہ بنوریہ عالمیہ عالمیہ دار العلوم دیو بند کی طرز پر قائم کیا گیا ہے ۔یہ جدیدعصری تقاضوں سے لیس دینی اور مذھبی ادارہ ہے ۔ حضرت مولانا مفتی محمد نعیم صاحب نے اپنے والد حضرت قاری عبدالحلیم صاحب مدظلہ کی سرپرستی میں ۸۹۳۱ھ بمطابق1978 ءکو جامعہ بنوریہ کی بنیاد رکھی، اور آج بارہ ایکڑ پر مشتمل جامعہ بنوریہ عالمیہ جس میں دو عظیم مسجدیں اورمتعدد پر شکوہ عمارتیں ا ٓٹھ ہزار طباءو طالبات اور ڈھائی سو کے قریب اسٹاف اور بھر پور نظم و نسق کے ساتھ قائم و دائم ہیں۔ چندطلباءسے شروع ہونے والا یہ ادارہ آج عظےم الشان جامعہ کی صورت اختیار کر چکاہے۔ جس میںپاکستان اور متعدد بیرونی ممالک کے طلباءاورطالبات حصول علم میں مشغول ہیں۔

جامعہ بنوریہ عالمیہ کا مسلک عقائد اہل سنت والجماعت،حنفی اور مشرب دیوبند کے مطابق ہے جامعہ کا طریقہ فکر وعمل حجة الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ امام ربانی مولانا رشید احمد گنگوہیؒ اور حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے مطابق ہے ۔جامعہ کا دینی مدارس کی تنظیم ”وفاق المدارس العربیہ پاکستان“ سے الحاق ہے۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے فارغ التحصیل طلبہ کا امتحان بھی ”وفاق“ ہی لیتاہے اور ا¿سنادبھی ”وفاق“ ہی جاری کرتاہے اور یہ تمام تر ا¿سناد سرکاری اسکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں کی ا¿سناد کے مساوی ہیں اور ان ا¿سناد کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے تسلیم کیاہے۔

شعبہ جات

ناظرہ قرآن کریم:

دار التربیہ ل لاطفال

شعبہ ملکی

شعبہ غیر ملکی

شعبہ بنات

حفظ قرآن کریم:

شعبہ ملکی

شعبہ غیر ملکی

شعبہ بنات

علوم اسلامیہ:

درس نظامی (مکمل ، ذریعہ تعلیم :اردو)

درس نظامی (مکمل ، ذریعہ تعلیم :عربی)

معہد الوافدین (چھ سالہ علوم سلامیہ کورس برائے غیر ملکی طلبائ، ذریعہ تعلیم: عربی )

معہد البنات (چھ سالہ علوم Êسلامیہ کورس برائے ملکی و غیر ملکی طالبات)

تخصص فقہ سلامی :

فقہ سلامی میں دو سالہ تخصص کورس

*علوم فلکیات

*تخریج اوقات نماز وتعین قبلہ

*جدید معاشیات و تجارت

*تمرین و مشق فتاوی

*علم میراث

عربی بول چال :

ایک سالہ کورس برائے طلباءجامعہ بنوریہ عالمیہ

انگلش لینگویج کورس

ایک سالہ کورس بذریعہ معروف انگلش لینگویج اکیڈمی

آئی ٹی ایجوکیشنز

ایک سالہ کور س برائے دورہ حدیث وتخصص کلاس

*ہارڈ وئیر/نیٹ ورکنگ

*ڈوز/ونڈوز

*گرافک ڈیزائیننگ

*ویب ڈیزائیننگ اور ویب ڈیویلپنگ

*ڈیٹابیس اور پروگرامنگ

بنوریہ لائبریری:

طلباءو اساتذہ کے استفادہ کے لئے ایک وسیع لائبریری ہال

بنوریہ کمپیوٹرلیب:

جدید تقاضوں سے لیس کمپیوٹر لیب

*کمپوزنگ

*ویب ڈیزائیننگ

*انٹرنیٹ سروس کی فراہمی

*ملٹی میڈیا کارنر

*میڈیا ریسرچ اور ٹرانسلیشن

بنوریہ ویلفیئر ٹرسٹ:

ایمبولینس سروس کے ساتھ مختلف ویلفیئر خدمات کی فراہمی

دار الافتاء:

دو سالہ تخصص کورس

فتاوی بذریعہ فون

فتاوی بذریعہ خط و کتابت

آن لائن فتوی

دارالتصنیف:

دور جدید کے تقاضوں کے مطابق تفسیر القرآن الکریم اور شروح حدیث کی تیاری

اخبار المدارس:

بر صغیر کے مدارس سلامیہ کا واحد ترجمان ہفتہ وار اخبار

شعبہ صحافت :

میڈیا کوریج بنوریہ نیوز ڈیسک

آن لائن فتوی:

بذریعہ انٹرنیٹ دنیا بھر سے پوچھے گئے سوالات کا صدر مفتی صاحب کے دستخط اور مہر کے ساتھ اسکین کئے ہوئے فتاوی کی فراہمی