Ask Wazifa or Wazaif Here!

اذكار و وظائف

باقائدہ اجازت يافتہ اور آزمودہ وظائف و اذكار

وظائف شرك و بدعات سے پاك اور شريعت كے اصول و ضوابط كے مطابق ہونا ضرورى ہيں
وظائف كے معاملہ ميں ذرا سى بے احتياطى سے عقيدہ پر بهارى چوٹ پڑتى ہے۔ عوام الناس كو تعويذ اور وظائف كے معاملہ ميں بے حد محتاط ہونے كى ضرورت ہے۔