روحانى علاج
مختلف انواع كى روحانى بيمارياں اور ان كا علاج
مولانا عبد المجيد صاحب مرحوم نور اللہ مرقدہ روحانى علاج كے سلسلہ ميں ايك نامى گرامى شخصيت تهے مولانا ايك باعمل اور باشرع عالم دين تهے انہوں نے اپنے آپ كو افادہ خلق كے لئے وقف كيا ہوا تها ۔ جامعہ بنوريہ عالميہ ميں روزانہ سينكڑوں كى تعداد ميں لوگ ملك كے دور دراز اور قرب و جوار سے استفادہ كے لئے آتے تهے ۔
مولانا عبد المجيد صاحب مرحوم نور اللہ مرقدہ كى رحلت سعيدہ كے بعد اب ان كے شاگرد اس كام كو چلا رہے ہيں اور روزانہ بہت سے لوگ حاضر ہو كر مختلف روحانى بيماريوں سے شفاء ياب ہورہے ہيں ۔
ہمارا مسلك 



