جامعہ بنوريہ ميں اجتماعى قربانى

گائے فى حصہ 5500/=

جامعہ بنوريہ ميں ہر سال بہت اہتمام اور ذمہ دارى كے ساتہ اجتماعى قربانى كا انعقاد كيا جاتا ہے ۔اجتماعى قربانى كے لئے تعليمى و ديگرتمام مشاغل موقوف كر دئے جاتے ہيں۔اور كافى بڑے پيمانے پر انعقاد كي وجہ سے كراچى شہر كے بڑے بڑے مقامات پر كيمپ لگادئے جاتے ہيں۔ اور جامعہ كے ذمہ دار اساتذہ كو ان كى نگرانى سپرد كردى جاتى ہے۔قربانى كے پہلے دن تقريبا اكثر حصہ داران كو صبح كے اوقات ميں حصہ فراہم كرديا جاتا ہے۔ اور فى كس حصہ كے اعتبار سے جو كمى بيشى آتى ہے وہ حصہ دار كو واپس كردى جاتى ہے۔ اور قربانى كا حصہ ہر علاقے والے كو اس كے قريب كے علاقے ميں كيمپ پر دستياب ہوتا ہے۔ ہر حصہ نفاست اور صفائى كے ساتہ ٹوكرى ميں دستياب ہوتاہے

رابطے كے لئے شہر ميں مختلف كيمپ اور ان كے نگراں اساتذہ كے فون نمبرز: