نماز كا فديہ
طريقہ كار:
آجكل فديہ كى رقم 70 روپے ہے ۔ ايك دن كى نماز كا فديہ 6 نمازوں كے حساب سے ہوتا ہے
اگر آپ كى قضاء نمازوں كى تعداد 6 يا اس سے كم ہے تو صرف نمازوں كى تعداد والے خانے ميں سے عدد منتخب كريں
اگر مثلا 4 دن كي تمام نمازيں اور پانچويں دن كى صرف 2 نمازيں ہيں تو دن كے خانے ميں سے 4 اور نمازوں كي تعداد كے خانے ميں سے 2 منتخب كركے سبمٹ كا بٹن دبائيں۔
اگر قضاء نمازوں كى تعداد مہينہ يا اس سے كم ہے تو صرف دن والا خانہ منتخب كريں ، اور آپ مثلا 4 دن اور 3 نمازوں كو بهى منتخب كرسكتے ہيں
اسى طرح 2 سال 3 مہينے 5 دن اور 2 نمازيں منتخب كركے بهى فديہ معلوم كيا جاسكتا ہے۔
ہمارا مسلك 



