رمضان المبارک
صدقہ فطر کا مجوزہ نصاب - سافٹ وئر
DownLoad SoftWare Here 124 KB Only
Screen Shots
يہ سافٹ وئر انتہائي آسان انداز ميں صدقہ فطر کي مقدار معلوم کرنے کے لئے ہے آپ کو صرف اجناس منتخب کر کے بازار سے ايک کلو کي قيمت معلوم کرکے درج کرني ہو گي
اردو ورزن اپنے کمپيوٹر ميں چلانے کے لئے ضروري ہے کے آپ کے کمپيوٹر ميں اردو يا عربي لينگويج انسٹال ہو اور چونکہ يہ اردو ورزن جميل نوري نستعليق فونٹ ميں بنايا گيا ہے اس لئے آپ کو جميل نوري نستعليق فونت بھي انسٹال کرنا ہو گا
DwonLoad Jameel Noori Nastaleeq Font
 
bottom