فتوى آن لائن - دار الافتاء جامعہ بنوريہ

Ask Fatwa Online Darulifta Madrasa Jamia Binoria


واهيات اور جنسى نوعيت كے سوالات كے جواب نہيں دئے جاتے ہيں اس لئے ايسے سوالات پوچهنے ميں اپنا وقت ضائع نہ كريں اور نہ ہى جواب كا انتظار كريں۔

Frequently Asked Fatawa (Islamic Q&A Index)

آپ كا سوال پرنٹ كركے مفتى صاحب كے حوالے كرديا جائے گا
جواب تيار ہونے كے بعد اس پر جواب تحرير كرنے والے مفتى صاحب اور اس پر نائب مفتى اور صدر مفتى صاحبان كے دستخط ہوں گے
پروف ريڈنگ ہونے كے بعد اس پر دار الافتاء كى مہر لگادى جائے گى اور ريكارڈ ميں محفوظ كرليا جائے گا اور آپ كو اسكين شدہ كاپى آپ كے اي ميل ايڈريس پر روانہ كردى جائے گى اگر آپ كو اوريجنل صفحہ دستياب ہو تو نيچے دئے گئے بٹن كے ذريعہ خريدنا ہو گا .
اور اگر آپ ہمارى خدمات كو قابل ستائش سمجهتے ہيں تو بهى بطور تعاون يہاں كلك كريں ۔

Quantity: